Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 63

  1. تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا﴿63﴾

    1. تِلْكَیہ
    2. الْجَنَّةُجنت
    3. الَّتِيْوہ جو کہ
    4. نُوْرِثُہم وارث بنائینگے
    5. مِنْسے ۔ کو
    6. عِبَادِنَااپنے بندے
    7. مَنْجو
    8. كَانَہوں گے
    9. تَقِيًّاپرہیزگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ وہ جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے ان کو بنائیں گے جو خدا سے ڈرنے والے ہوں گے