Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 65

  1. رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖ١ؕ هَلْ تَعْلَمُ لَهٗ سَمِیًّا۠ع﴿65﴾

    1. رَبُّ السَّمٰوٰتِآسمانوں کا رب
    2. وَالْاَرْضِاور زمین
    3. وَمَااور جو
    4. بَيْنَهُمَاان کے درمیان
    5. فَاعْبُدْهُپس اس کی عبادت کرو
    6. وَاصْطَبِرْاور ثابت قدم رہو
    7. لِعِبَادَتِهٖاس کی عبادت پر
    8. هَلْکیا
    9. تَعْلَمُتو جانتا ہے
    10. لَهٗاس کا
    11. سَمِيًّاہم نام کوئی
Translation · Tadabbur-e-Quran
آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا مالک وہی ہے تو اسی کی بندگی کرو اور اسی کی بندگی کرو اور اسی کی بندگی پر جمے رہو۔ کیا تم اس کی کسی اور نظیر سے آشنا ہو !