Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 95

  1. وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا﴿95﴾

    1. وَكُلُّهُمْاور ان میں سے ہر ایک
    2. اٰتِيْهِآئیگا اس کے سامنے
    3. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    4. فَرْدًااکیلا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان میں سے ہر ایک اس کے حضور یکہ و تنہا حاضر ہوگا