Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 13

Tafseer
  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَآءُ وَ لٰكِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ﴿13﴾

    1. وَإِذَااور جب
    2. قِيلَکہاجاتا ہے
    3. لَهُمْانہیں
    4. آمِنُواتم ایمان لاؤ
    5. کَمَاجیسے
    6. آمَنَایمان لائے
    7. النَّاسُلوگ
    8. قَالُواوہ کہتے ہیں
    9. أَنُؤْمِنُکیا ہم ایمان لائیں
    10. کَمَاجیسے
    11. آمَنَ السُّفَهَاءُایمان لائے بیوقوف
    12. أَلَا إِنَّهُمْسن رکھو خود وہ
    13. هُمُ السُّفَهَاءُوہی بیوقوف ہیں
    14. وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَلیکن وہ جانتے نہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس طرح ایمان لاؤجس طرح لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں، کیا ہم اس طرح ایمان لائیں جس طرح بیوقوف لوگ ایمان لائے ہیں ؟ آگاہ رہو، کہ بیوقوف یہی لوگ ہیں لیکن یہ جانتے نہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
كَمَآ اٰمَنَ النَّاسُ: یہاں الناس سے مراد وہ مسلمان ہیں جو نبی ﷺ پر ایمان لائے تھے۔