تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 52
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿52﴾
- ثُمَّپھر
- عَفَوْنَاہم نے معاف کردیا
- عَنْكُمْتم سے
- مِنْسے
- بَعْدِبعد
- ذَٰلِکَیہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَاحسان مانو
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ہم نے تم سے درگزر کیا اس کے بعد تاکہ تم شکر گزار بنو