تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 135
قُلْ كُلٌّ مُّتَرَبِّصٌ فَتَرَبَّصُوْا١ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَ مَنِ اهْتَدٰى۠ع﴿135﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- كُلٌّسب
- مُّتَرَبِّصٌمنتظر ہیں
- فَتَرَبَّصُوْاپس تم انتظار کرو
- فَسَتَعْلَمُوْنَسو عنقریب تم جان لو گے
- مَنْکون
- اَصْحٰبُوالے
- الصِّرَاطِراستہ
- السَّوِيِّسیدھا
- وَمَنِاور کون
- اهْتَدٰىاس نے ہدایت پائی
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہہ دو ، ہر ایک منتظر ہے تو تم بھی انتظار کرو۔ تم عنقریب جان لو گے کہ سیدھی راہ والے کون ہیں اور منزل پر کون پہنچے