تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 39
اَنِ اقْذِفِیْهِ فِی التَّابُوْتِ فَاقْذِفِیْهِ فِی الْیَمِّ فَلْیُلْقِهِ الْیَمُّ بِالسَّاحِلِ یَاْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّهٗ١ؕ وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْكَ مَحَبَّةً مِّنِّیْ١ۚ۬ وَ لِتُصْنَعَ عَلٰى عَیْنِیْۘ﴿39﴾
- اَنِ اقْذِفِيْهِکہ تو اسے ڈال
- فِي التَّابُوْتِصندوق
- فَاقْذِفِيْهِپھر اسے ڈالدے
- فِي الْيَمِّدریا میں
- فَلْيُلْقِهِپھر اسے ڈالدے گا
- الْيَمُّدریا
- بِالسَّاحِلِساحل پر
- يَاْخُذْهُاسے لے لے گا
- عَدُوٌّ لِّيْمیرا دشمن
- وَعَدُوٌّ لَّهٗاور اس کا دشمن
- وَاَلْقَيْتُاور میں نے ڈالدی
- عَلَيْكَتجھ پر
- مَحَبَّةًمحبت
- مِّنِّيْاپنی طرف سے
- وَلِتُصْنَعَاور تاکہ تو پرورش پائے
- عَلٰي عَيْنِيْمیری آنکھوں پر (میرے سامنے)
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ اس کو صندوق میں رکھ دو پھر اس کو دریا میں ڈال دو۔ پس یوں ہو کہ دریا اس کو کنارے پر ڈال دے کہ اس کو اٹھا لے وہ جو میرا بھی دشمن ہے اور اس کا بھی دشمن ہے اور میں نے تم پر اپنی محبت کا پرتو ڈال دیا اور تاکہ تمہاری پرورش میری نگرانی میں ہو