Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 55

  1. مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى﴿55﴾

    1. مِنْهَااس سے
    2. خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
    3. وَفِيْهَااور اس میں
    4. نُعِيْدُكُمْہم لوٹا دیں گے تمہیں
    5. وَمِنْهَااور اس سے
    6. نُخْرِجُكُمْہم نکالیں گے تمہیں
    7. تَارَةً اُخْرٰىدوسری بار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی میں تم کو لوٹائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے