تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 75
وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠ع﴿75﴾
- وَاَدْخَلْنٰهُاور ہم نے داخل کیا اسے
- فِيْ رَحْمَتِنَااپنی رحمت میں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- مِنَسے
- الصّٰلِحِيْنَ(جمع) صالح (نیکو کار)
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ لوگ بڑے ہی نابکار و ناہنجار تھے اور ہم نے اس کو خاص اپنی رحمت میں داخل کیا، بیشک وہ نیکو کاروں میں سے تھا