تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 75

  1. وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠ع﴿75﴾

    1. وَاَدْخَلْنٰهُاور ہم نے داخل کیا اسے
    2. فِيْ رَحْمَتِنَااپنی رحمت میں
    3. اِنَّهٗبیشک وہ
    4. مِنَسے
    5. الصّٰلِحِيْنَ(جمع) صالح (نیکو کار)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے