تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 20
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ﴿20﴾
- يُصْهَرُپگھل جائیگا
- بِهٖاس سے
- مَاجو
- فِيْ بُطُوْنِهِمْان کے پیٹوں میں
- وَالْجُلُوْدُاور جلدیں (کھالیں)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے سب پگھل جائے گا اور ان کی کھالیں بھی