Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 44

  1. وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿44﴾

    1. وَّاور
    2. اَصْحٰبُ مَدْيَنَمدین والے
    3. وَكُذِّبَاور جھٹلایا گیا
    4. مُوْسٰىموسیٰ
    5. فَاَمْلَيْتُپس میں نے ڈھیل دی
    6. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کو
    7. ثُمَّپھر
    8. اَخَذْتُهُمْمیں نے انہیں پکڑ لیا
    9. فَكَيْفَتو کیسا
    10. كَانَہوا
    11. نَكِيْرِمیرا انکار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور مدین کے لوگ بھی تکذیب کرچکے ہیں اور موسیٰ کی بھی تکذیب کی گئی تو میں نے ان کافروں کو کچھ ڈھیل دی، پھر ان کو دھر لیا تو دیکھو، کیسی ہوئی میری پھٹکار !