تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 56
اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿56﴾
- اَلْمُلْكُبادشاہی
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلّٰهِاللہ کیلئے
- يَحْكُمُفیصلہ کریگا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- فِيْمیں
- جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمتوں کے باغات
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس دن سارا اختیار اللہ ہی کو حاصل ہوگا۔ وہی ان کے درمیان فیصلہ فرمائے گا۔ تو جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور جنہوں نے عمل صالح کئے ہوں گے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے