تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 56

  1. اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿56﴾

    1. اَلْمُلْكُبادشاہی
    2. يَوْمَئِذٍاس دن
    3. لِّلّٰهِاللہ کیلئے
    4. يَحْكُمُفیصلہ کریگا
    5. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    6. فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
    7. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    8. الصّٰلِحٰتِاچھے
    9. فِيْمیں
    10. جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمتوں کے باغات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس روز بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور ان میں فیصلہ کردے گا تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 22 : 56