تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 60
ذٰلِكَ١ۚ وَ مَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیْهِ لَیَنْصُرَنَّهُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ﴿60﴾
- ذٰلِكَیہ
- وَمَنْاور جو۔ جس
- عَاقَبَستایا
- بِمِثْلِجیسے
- مَا عُوْقِبَاسے ستایا گیا
- بِهٖاس سے
- ثُمَّپھر
- بُغِيَ عَلَيْهِزیادتی کی گئی اس پر
- لَيَنْصُرَنَّهُضرور مدد کریگا اسکی
- اللّٰهُاللہ
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَعَفُوٌّالبتہ معاف کرنیوالا
- غَفُوْرٌبخشنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ بات سن لی اور مزید یہ کہ جس نے ویسا ہی بدلہ دا جیسا کہ اس کے ساتھ کیا گیا، پھر اس پر تعدی کی گی تو اللہ اس کی ضرور مدد فرمائے گا۔ بیشک اللہ معاف کرنے والا اور رنجشنے والا ہے