تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 104
تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَ هُمْ فِیْهَا كٰلِحُوْنَ﴿104﴾
- تَلْفَحُجھلس دے گی
- وُجُوْهَهُمُان کے چہرے
- النَّارُآگ
- وَهُمْاور وہ
- فِيْهَااس میں
- كٰلِحُوْنَتیوری چڑھائے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے چہروں کو آگ جھلسے گی اور اس میں ان کے منہ بگڑے ہوئے ہوں گے