تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 48
فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ﴿48﴾
- فَكَذَّبُوْهُمَاپس انہوں نے جھٹلایا دونوں کو
- فَكَانُوْاتو وہ ہوگئے
- مِنَسے
- الْمُهْلَكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو انہوں نے ان کو جھٹلا دیا اور وہ بالآخر ہلاک ہو کے رہے