تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 58
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَۙ﴿58﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- هُمْوہ
- بِاٰيٰتِآیتوں پر
- رَبِّهِمْاپنا رب
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور وہ لوگ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں