تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 59
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا یُشْرِكُوْنَۙ﴿59﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- هُمْوہ
- بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
- لَا يُشْرِكُوْنَشریک نہیں کرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور وہ لوگ جو اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے