تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 66
قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ﴿66﴾
- قَدْ كَانَتْالبتہ تھیں
- اٰيٰتِيْمیری آیتیں
- تُتْلٰىپڑھی جاتی تھیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَكُنْتُمْتو تم تھے
- عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْاپنی ایڑیوں کے بل
- تَنْكِصُوْنَپھرجاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب ہماری آیتیں تم کو سنائی جاتی تھیں تو تم پیٹھ پیچھے بھاگتے تھے