تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 66
قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ﴿66﴾
- قَدْ كَانَتْالبتہ تھیں
- اٰيٰتِيْمیری آیتیں
- تُتْلٰىپڑھی جاتی تھیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَكُنْتُمْتو تم تھے
- عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْاپنی ایڑیوں کے بل
- تَنْكِصُوْنَپھرجاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے