تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 74
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ﴿74﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- عَنِسے
- الصِّرَاطِراہ (حق)
- لَنٰكِبُوْنَالبتہ ہٹے ہوئے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ سیدھی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں