تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 74
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ﴿74﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- عَنِسے
- الصِّرَاطِراہ (حق)
- لَنٰكِبُوْنَالبتہ ہٹے ہوئے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں