تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 83
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿83﴾
- لَقَدْ وُعِدْنَاالبتہ ہم سے وعدہ کیا گیا
- نَحْنُہم
- وَاٰبَآؤُنَااور ہمارے باپ دادا
- ھٰذَایہ
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- اِنْ ھٰذَآیہ نہیں
- اِلَّآمگر (صرف)
- اَسَاطِيْرُکہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کی دھمکی تو ہم کو اور اس سے پہلے ہمارے آباء و اجداد کو بھی سنائی گئی۔ یہ محض اگلوں کے فسانے ہیں !