تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 97
وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ﴿97﴾
- وَقُلْاور آپ فرما دیں
- رَّبِّاے میرے رب
- اَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
- بِكَتیری
- مِنْسے
- هَمَزٰتِوسوسے (جمع)
- الشَّيٰطِيْنِشیطان (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور دعا کرتے رہو کہ اے رب میں شیاطین کے وسوسوں سے تیزی پر مانگتا ہوں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیات 98-97
حصول صبر و عفو و درگزر کی دعا
یہ حصول صبر و عفو و درگزر کی دعا تلقین فرمائی گی ہے۔ شیطان سے مراد شیاطین جن بھی ہیں جو دلوں میں وسوسہ اندازی کرتے ہیں اور وہ شیاطین انس بھی جن کا رویہ یہاں زیر بحث ہے۔ فرمایا کہ برامبر یہ دعا کرتے رہو کہ اے رب مجھے شیاطین جن کے وسوسوں سے بھی محفوظ رکھ اور ان شیاطین انس سے بھی محفوظ رکھ کر وہ میرے پاس بحث وجدال اور شو فساد کے لئے نہ آئیں۔