تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 25
یَوْمَئِذٍ یُّوَفِّیْهِمُ اللّٰهُ دِیْنَهُمُ الْحَقَّ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ﴿25﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يُّوَفِّيْهِمُپورا دے گا انہیں
- اللّٰهُاللہ
- دِيْنَهُمُان کا بدلہ
- الْحَقَّسچ (ٹھیک ٹھیک)
- وَيَعْلَمُوْنَاور وہ جان لیں گے
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَوہی
- الْحَقُّبرحق
- الْمُبِيْنُظاہر کرنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس دن اللہ ان کا واجبی بدلہ پورا کر دے گا اور وہ جان لیں گے کہ اللہ ہی حق اور واضح کردینے والا ہے