تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 5
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿5﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَ تَابُوْاجن لوگوں نے توبہ کرلی
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد
- وَاَصْلَحُوْااور انہوں نے اصلاح کرلی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو لوگ اس کے بعد توبہ اور الاح کرلیں گے تو اللہ مغفرت فرمانے والا اور رحم فرمانے والا ہے