تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 16
لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ خٰلِدِیْنَ١ؕ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُوْلًا﴿16﴾
- لَهُمْان کے لیے
- فِيْهَااس میں
- مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- كَانَہے
- عَلٰي رَبِّكَتمہارے رب کے ذمے
- وَعْدًاایک وعدہ
- مَّسْئُوْلًامانگا ہوا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس میں ان کے لئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ تیرے رب کا وعدہ ہے جس کے ایفا کی اس پر حتمی ذمہ داری ہے