تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 49
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا﴿49﴾
- لِّنُحْيِۦ بِهٖتاکہ ہم زندہ کردیں اس سے
- بَلْدَةً مَّيْتًاشہر مردہ
- وَّنُسْقِيَهٗاور ہم پلائیں اسے
- مِمَّااس سے جو
- خَلَقْنَآہم نے پیدا کیا
- اَنْعَامًاچوپائے
- وَّاَنَاسِيَّاور آدمی
- كَثِيْرًابہت سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ اس سے مردہ زمین کو از سر نو زندہ کردیں اور اس کو پلائیں اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو