تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 49
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا﴿49﴾
- لِّنُحْيِۦ بِهٖتاکہ ہم زندہ کردیں اس سے
- بَلْدَةً مَّيْتًاشہر مردہ
- وَّنُسْقِيَهٗاور ہم پلائیں اسے
- مِمَّااس سے جو
- خَلَقْنَآہم نے پیدا کیا
- اَنْعَامًاچوپائے
- وَّاَنَاسِيَّاور آدمی
- كَثِيْرًابہت سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ اس سے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کردیں اور پھر اسے بہت سے چوپایوں اور آدمیوں کو جو ہم نے پیدا کئے ہیں پلاتے ہیں