تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 8
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا﴿8﴾
- اَوْ يُلْقٰٓىیا ڈالا (اتارا) جاتا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- كَنْزٌکوئی خزانہ
- اَوْ تَكُوْنُیا ہوتا
- لَهٗ جَنَّةٌاس کے لیے کوئی باغ
- يَّاْكُلُوہ کھاتا
- مِنْهَااس سے
- وَقَالَاور کہا
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- اِنْ تَتَّبِعُوْنَنہیں تم پیروی کرتے
- اِلَّامگر۔ صرف
- رَجُلًاایک آدمی
- مَّسْحُوْرًاجادو کا مارا ہوا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا اس کے لئے کوئی خزانہ اتارا جاتا یا اس کے لئے کوئی باغ ہوتا جس سے وہ اپنی معاش حاصل کرتا ! … اور ان ظالموں نے کہا کہ تم لوگ تو بس ایک سحر زدہ شخص کے پیچھے لگ لئے ہو !