تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 8

  1. اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا﴿8﴾

    1. اَوْ يُلْقٰٓىیا ڈالا (اتارا) جاتا
    2. اِلَيْهِاس کی طرف
    3. كَنْزٌکوئی خزانہ
    4. اَوْ تَكُوْنُیا ہوتا
    5. لَهٗ جَنَّةٌاس کے لیے کوئی باغ
    6. يَّاْكُلُوہ کھاتا
    7. مِنْهَااس سے
    8. وَقَالَاور کہا
    9. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
    10. اِنْ تَتَّبِعُوْنَنہیں تم پیروی کرتے
    11. اِلَّامگر۔ صرف
    12. رَجُلًاایک آدمی
    13. مَّسْحُوْرًاجادو کا مارا ہوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو