Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 106

Tafseer
  1. اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿106﴾

    1. اِذْ قَالَجب کہا
    2. لَهُمْان سے
    3. اَخُوْهُمْان کے بھائی
    4. نُوْحٌنوح
    5. اَلَاکیا نہیں
    6. تَتَّقُوْنَتم ڈرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ انکے بھائی نوح نے ان کو آگاہ کیا، کیا تم لوگ ڈرتے نہیں !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 107-106 رسول امین الاتتقون میں دعوت بانداز انذار و تنبیہ ہے اور رسول امین میں اس حقیقت کا اظہار ہے کہ میں کوئی مفتری اور جھوٹا مدعی نہیں ہوں، جیسا کہ تم نے گمان کیا ہے، بلکہ خدا کا رسول ہوں اور پوری دیانت و امانت کے ساتھ تمہیں وہی باتیں پہنچا رہا ہوں جن کے پہنچانے کا مجھے حکم ہوا ہے۔
Tadabbur-e-Quran - 26 : 106