Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 154

  1. مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿154﴾

    1. مَآ اَنْتَتم نہیں
    2. اِلَّا بَشَرٌمگر۔ صرف۔ ایک بشر
    3. مِّثْلُنَاہم جیسا
    4. فَاْتِپس لاؤ
    5. بِاٰيَةٍکوئی نشانی
    6. اِنْاگر
    7. كُنْتَتو
    8. مِنَسے
    9. الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم تو بس ہمارے ہی جیسے ایک انسان ہو۔ تو کوئی نشانی لائو، اگر تم سچے ہو