تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 158
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿158﴾
- فَاَخَذَهُمُپھر انہیں آپکڑا
- الْعَذَابُعذاب
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَااور نہیں
- كَانَہیں
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بالآخر ان کو عذاب نے آدبوچا بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
آیت 158۔ 159
یہ وہی ترجیح ہے جو اوپر گزر چکی ہے اور اس کا موقع پو محل بالکل واضح ہے