Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 25

  1. قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ﴿25﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لِمَنْانہیں جو
    3. حَوْلَهٗٓاس کے اردگرد
    4. اَلَا تَسْتَمِعُوْنَکیا تم سنتے نہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے اپنے اردگرد والوں سے کہا، سنتے نہیں ہو !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قال لمن حولہ الا تستمعن (25) فرعون کی بوکھلاہٹ حضرت موسیٰ کا جواب فرعون کے کبر پر ایک کاری ضرب تھا اس وجہ سے وہ تلملا اٹھا اور درباریوں کی طرف متوجہ ہو کر بولا کہ تم لوگ سن رہے ہو، یہ شخص کیا کہہ رہا ہے !