تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 51
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَؕ۠ع﴿51﴾
- اِنَّا نَطْمَعُبیشک ہم امید رکھتے ہیں
- اَنْکہ
- يَّغْفِرَبخش دے
- لَنَاہمیں
- رَبُّنَاہمارا رب
- خَطٰيٰنَآہماری خطائیں
- اَنْ كُنَّآکہ ہم ہیں
- اَوَّلَپہلے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہماری غلطایں بخش دے گا کہ ہم پہلے ایمان لانے والے بنے