تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 70
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ﴿70﴾
- اِذْجب
- قَالَاس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
- وَقَوْمِهٖاور اپنی قوم
- مَاکیا۔ کس
- تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ بھلا یہ تم لوگ کن چیزوں کی پرستش کرتے ہو !