Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 71

  1. قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ﴿71﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. نَعْبُدُہم پرستش کرتے ہیں
    3. اَصْنَامًابتوں کی
    4. فَنَظَلُّپس ہم بیٹھے رہتے ہیں ان کے پاس
    5. لَهَاان کے پاس
    6. عٰكِفِيْنَجمے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
انہوں نے جواب دیا کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور برابر ان کی پوجا پر جمے رہیں گے !