Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 24

  1. وَجَدْتُّهَا وَ قَوْمَهَا یَسْجُدُوْنَ لِلشَّمْسِ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ فَهُمْ لَا یَهْتَدُوْنَۙ﴿24﴾

    1. وَجَدْتُّهَامیں پایا ہے اسے
    2. وَقَوْمَهَااور اس کی قوم
    3. يَسْجُدُوْنَوہ سجدہ کرتے ہیں
    4. لِلشَّمْسِسورج کو
    5. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    6. وَزَيَّنَاور آراستہ کر دکھائے ہیں
    7. لَهُمُانہیں
    8. الشَّيْطٰنُشیطان
    9. اَعْمَالَهُمْان کے عمل (جمع)
    10. فَصَدَّهُمْپس روک دیا انہیں
    11. عَنِ السَّبِيْلِراستہ سے
    12. فَهُمْسو وہ
    13. لَا يَهْتَدُوْنَراہ نہیں پاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
میں نے اس کو اور اس کی قوم کو دیکھا کہ وہ اللہ کے سوا سورج کو پوجتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال ان کی نگاہوں میں کھبا دیئے ہیں پس ان کو صحیح راہ سے روک دیا ہے، پس وہ راہ یاب نہیں ہو رہے ہیں