تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 77
وَ اِنَّهٗ لَهُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ﴿77﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک یہ
- لَهُدًىالبتہ ہدایت
- وَّرَحْمَةٌاور رحمت
- لِّلْمُؤْمِنِيْنَایمان والوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لئے