Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 78

  1. اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ بِحُكْمِهٖ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙۚ﴿78﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. رَبَّكَتمہارا رب
    3. يَقْضِيْفیصلہ کرتا ہے
    4. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    5. بِحُكْمِهٖاپنے حکم سے
    6. وَهُوَاور وہ
    7. الْعَزِيْزُغالب
    8. الْعَلِيْمُعلم والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک تیرا رب اپنے حکم ناطق کے ذریعہ سے ان کے درمیان فیصلہ فرمائے گا اور وہ غالب اور علم والا ہے