تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 75
وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿75﴾
- وَنَزَعْنَااور ہم نکال کر لائینگے
- مِنْسے
- كُلِّ اُمَّةٍہر امت
- شَهِيْدًاایک گواہ
- فَقُلْنَاپھر ہم کہیں گے
- هَاتُوْاتم لاؤ (پیش کرو)
- بُرْهَانَكُمْاپنی دلیل
- فَعَلِمُوْٓاسو وہ جان لیں گے
- اَنَّکہ
- الْحَقَّسچی بات
- لِلّٰهِاللہ کی
- وَضَلَّاور گم ہوجائیں گی
- عَنْهُمْان سے
- مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَجو وہ گھڑتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ کو الگ کریں گے اور لوگوں سے کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تو ان پر واضح ہوجائے گا کہ حق بجانب اللہ ہے اور جو کچھ وہ افتراء کرتے رہے تھے وہ سب ہوا ہوجائے گا