Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 109

  1. وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿109﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ کیلئے
    2. مَاجو
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    4. وَمَااور جو
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. وَاِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    7. تُرْجَعُلوٹائے جائیں گے
    8. الْاُمُوْرُتمام کام
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کے لیے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور میں پیش کیے جاتے ہیں۔