تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 108
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿108﴾
- تِلْكَیہ
- اٰيٰتُ اللّٰهِاللہ کی آیات
- نَتْلُوْھَاہم پڑھتے ہیں وہ
- عَلَيْكَآپ پر
- بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
- وَمَا اللّٰهُاور نہیں اللہ
- يُرِيْدُچاہتا
- ظُلْمًاکوئی ظلم
- لِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم تمہیں حق کے ساتھ سنا رہے ہیں اور اللہ عالم والوں پر کوئی ظلم نہیں کرنا چاہتا۔