Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 143

  1. وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ع﴿143﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَتم تمنا کرتے تھے
    3. الْمَوْتَموت
    4. مِنْ قَبْلِسے قبل
    5. اَنْکہ
    6. تَلْقَوْهُتم اس سے ملو
    7. فَقَدْ رَاَيْتُمُوْهُتو اب تم نے اسے دیکھ لیا
    8. وَاَنْتُمْاور تم
    9. تَنْظُرُوْنَدیکھتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تم موت کی تمنا کر رہے تھے اس سے ملنے سے پہلے سو اب تم نے اس کو دیکھ لیا، آنکھیں چار کر کے۔