تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 143
وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ع﴿143﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَتم تمنا کرتے تھے
- الْمَوْتَموت
- مِنْ قَبْلِسے قبل
- اَنْکہ
- تَلْقَوْهُتم اس سے ملو
- فَقَدْ رَاَيْتُمُوْهُتو اب تم نے اسے دیکھ لیا
- وَاَنْتُمْاور تم
- تَنْظُرُوْنَدیکھتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم موت (شہادت) کے آنے سے پہلے اس کی تمنا کیا کرتے تھے سو تم نے اس کو آنکھوں سے دیکھ لیا