تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 148
فَاٰتٰىهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿148﴾
- فَاٰتٰىھُمُتو انہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- ثَوَابَانعام
- الدُّنْيَادنیا
- وَحُسْنَاور اچھا
- ثَوَابِ الْاٰخِرَةِانعام آخرت
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اللہ نے ان کو دنیا کا صلہ بھی عطا فرمایا، اور آخرت کے اچھے اجر سے بھی نوازا۔ اور اللہ خوب کاروں کو دوست رکھتا ہے۔