تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 148
فَاٰتٰىهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿148﴾
- فَاٰتٰىھُمُتو انہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- ثَوَابَانعام
- الدُّنْيَادنیا
- وَحُسْنَاور اچھا
- ثَوَابِ الْاٰخِرَةِانعام آخرت
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا نے ان کو دنیا میں بھی بدلہ دیا اور آخرت میں بھی بہت اچھا بدلہ (دے گا) اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے