تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 162
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ مَاْوٰىهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿162﴾
- اَفَمَنِتو کیا جس
- اتَّبَعَپیروی کی
- رِضْوَانَرضا (خوشنودی)
- اللّٰهِاللہ
- كَمَنْمانند۔ جو
- بَآءَلوٹا
- بِسَخَطٍغصہ کے ساتھ
- مِّنَ اللّٰهِاللہ کے
- وَمَاْوٰىهُاور اس کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم
- وَبِئْسَاور برا
- الْمَصِيْرُٹھکانہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا وہ جو خدا کی خوشنودی کا طالب ہو، اس کے مانند ہوجائے گا جو خدا کا غضب لے کر لوٹا اور جس کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے !